Posts

قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق

Image
اسلام میں والدین کی خدمت اور ان کا مقام اسلام ایک ایسا مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں انسان کی دنیا اور آخرت دونوں کی بھلائی پوشیدہ ہے۔ قرآن و سنت میں جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کا حکم دیا ہے، وہیں والدین کی خدمت اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی بار بار تلقین کی ہے۔ والدین کی اطاعت اور خدمت کو عبادت کے بعد سب سے اہم عمل قرار دیا گیا ہے۔ --- قرآن میں والدین کا مقام اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں کئی مقامات پر والدین کے حقوق بیان کیے ہیں۔ سورۃ بنی اسرائیل میں ارشاد ہے: > "اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تاکید کی ہے۔ اگر وہ تمہیں میرے ساتھ کسی کو شریک کرنے پر مجبور کریں تو ان کی اطاعت نہ کرنا، لیکن دنیا میں ان کے ساتھ اچھے طریقے سے رہنا۔" (القرآن 17:23) اس آیت مبارکہ سے واضح ہوتا ہے کہ والدین کا مقام کتنا بلند ہے کہ اللہ کی توحید کے بعد والدین کی خدمت اور ان کے ساتھ نیک سلوک کو سب سے بڑا عمل قرار دیا گیا ہے۔ --- احادیث میں والدین کی خدمت رسول اللہ ﷺ نے بھی والدین کی خدمت کو جنت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا: "یارسول اللہ! کون س...

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں

Image
                طلاقیں کیوں ہوتی ہیں  آپ کمال ملاحظہ کریں گجرانوالہ میں ماسٹرز کی طالبہ نے وین ڈرائیور کے ” چکر ” میں اپنے پڑھے لکھے ، محبت کرنے والے شوہر سے طلاق لے لی ۔   یہ میرے نہیں سیشن کورٹ گجرانوالہ  کے الفاظ ہیں ۔  آپ حیران ہونگے صرف گجرانوالہ شہر میں 2005 سے 2008 تک طلاق کے 75000 مقدمات درج ہوئے ہیں ۔ ایک نیوز رپورٹ کے مطابق محض 10 مہینوں میں 12913 خلع کے مقدمات تھے ۔ صرف ستمبر کے مہینے میں گجرانوالہ شہر میں 2385 خلع  کے مقدمات آئے ۔  آپ ہماری جینے مرنے کی قسمیں کھانے والی نسل کی سچی محبت کا اندازہ اس بات سے کریں کہ 2017 میں 5000 خلع کے کیسسز آئے جن میں سے 3000 ” لو میرجز ” تھیں ۔    پاکستان کے دوسرے بڑے  اور پڑھے لکھے شہر میں روزانہ اوسط 150 طلاقیں رجسٹرڈ ہوتی ہیں ۔ یہ تو دیگ کا صرف ایک دانہ ہے ۔ عرب ممالک میں طلاق و خلع کا اوسط تو کئی یورپی ممالک سے بھی گیا گذرا ہے ۔  اس سے انکار نہیں ہے کہ ان میں سے بہت سارے واقعات میں عام طور پر سسرال والوں کا لڑکی سے رویہ اور شوہر کا بیوی کو کو...

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا

Image
  ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں گزارے گا،   سب لوگ بہت خوفزدہ ہوئے اور کوئی بھی یہ کام کرنے کو تیار نہ تھا، اسی دوران ایک کمہار جس نے ساری زندگی کچھ جمع نہ کیا تھا ۔ اس کے پاس سوائے ایک گدھے کے کچھ نہ تھا اس نے سوچا کہ اگر وہ ایسا کرلے تو وہ بادشاہ بن سکتا ہے اور حساب کتاب میں کیا جواب دینا پڑے گا اس کے پاس تھا ہی کیا ایک گدھا اور بس! سو اس نے اعلان کر دیاکہ وہ ایک رات بادشاہ کی جگہ قبر میں گزارے گا۔ بادشاہ کے مرنے کے بعد لوگوں نے بادشاہ کی قبر تیار کی اور وعدے کے مطابق کمہار خوشی خوشی اس میں جا کر لیٹ گیا، اور لوگوں نے قبر کو بند کر دیا، کچھ وقت گزرنے کے بعد فرشتے آئے اور اسکو کہا کہ اٹھو اور اپنا حساب دو۔ اس نے کہا بھائی حساب کس چیز کا میرے پاس تو ساری زندگی تھا ہی کچھ نہیں سوائے ایک گدھے کے!!! فرشتے اس کا جواب سن کر جانے لگے لیکن پھر ایک دم رک...

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ، 11 افراد ہلاک

Image
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتیوں کو  حادثہ، 11 افراد ہلاک  اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں اور اطالوی کوسٹ گارڈز حکام نے کہا ہے کہ اٹلی کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی 2 کشتیوں کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 26 بچوں سمیت 60 سے زائد لاپتا ہوگئے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نادر ریسکیو کشتی چلانے والے جرمنی کے امدادی گروپ ریسک شپ نے بتایا کہ لکڑی کی ڈوبتی کشتی سے 51 افراد کو نکالا، جس میں بے ہوش ہونےوالے 2 افراد بھی شامل ہیں، جبکہ کشتی کے نچلے حصے سے 10 لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ امدادی ادارے نے بتایا کہ زندہ بچ جانے والوں کو اطالوی کوسٹ گارڈ کے حوالے کر دیا گیا۔ پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یواین ایچ سی آر اور یونیسف نے مشترکہ بیان میں بتایا کہ یہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی، جس میں شام، مصر، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے کچھ کی عمر چند ماہ ہے ایجنسیوں بتایا کہ دوسری کشتی کو حادثہ اطالوی علاقے کلابریاای سے تقریباً 200 کلومیٹر مشرق میں پیش آیا، جب ترکیہ سے روانہ ہونے والی ایک کشتی میں آگ لگ ...

قربانی کرنے والےدوست احباب مجھے ایک بار ضرور پڑھے

Image
 قربانی کرنے والےدوست احباب مجھے ایک بار ضرور پڑھے  شاید دنیا میں میں وہ واحد انسان ہو گا جسے عید کے قریب آنے پر خوشی نہیں ہوتی ،بلکہ میری کیفیت عجیب سی ہونے لگتی ہے ۔ ٹھیک ہے یہ اسلامی تہوار ہے منانے چاہیے لیکن میری ا ذیت میں اضافہ ہونے لگ جاتا ہے جب بھی عید قریب آنے لگتی ہے ۔ جہاں کہی بھی لوگ عید کا ،عید کی تیاریوں کا تذکر کرنے لگتے ہیں میں وہاں سے اٹھ آتا ہوں ۔ عید قربان جب بھی قریب آتی ہے تو کچھ لوگ قربانی اور جانور اور فلاں فلاں حصہ جیسی مصروفیات میں شامل ہوتے ہیں تو ایسے لوگ مجھے زہر لگنے لگتے ہیں ۔۔ میں اس کیفیت کی وجہ آج تک نہیں سمجھ سکا ۔۔ مجھے تو پانچ سال ہو گئے ہیں ،میں قربانی نہیں کر سکا ۔ لیکن اس کے باوجود جب بھی بڑی عید آتی ہے تو میں اس سے لاتعلق ہونے کی کوشش کرتا ہوں ۔ دو سال پہلے بڑی عید کے موقع پر میری بیٹیوں نے گوشت کا ضد کیا تھا ۔۔۔لیکن اب وہ بھی سمجھدار ہو گئی ہے ۔ ایک بار دو سال پہلے عید کے موقع پر میری چھوٹی بیٹی شازیہ مجھے کہتی ہے کہ   بابا.... بابا .... ہمیں بھی گوشت ملے گا نا ؟  میں نے کہا : ہاں ہاں کیوں نہیں  بِالکُل ملے گا۔۔ ...

Pakistan to play last T20 World Cup 2024 match against Ireland today

Image
    Pakistan to play last T20 World Cup 2024 match against Ireland today   Pakistan will play its final group stage match of the T20 World Cup 2024 against Ireland today. This match is critical for Pakistan's chances of advancing to the Super 8 stage. The game will be held at the Central Broward Regional Park Stadium Turf Ground in Lauderhill, Florida, and will start at 10:30 AM local time (7:30 PM PST) [❞] [❞].     Pakistan's performance in the tournament has been mixed, with a surprising loss to the USA, another defeat to India, and a subsequent win against Canada. Ireland, who has lost their matches to India and Canada, is at the bottom of the group [❞] [❞].   The outcome of this match is crucial for Pakistan as they need a substantial win to secure their place in the next stage of the tournament [❞].  

میدان عرفات

Image
.میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا.   میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم...

KURULUS OSMAN LAST EPISODE 164 URDU SUBTITLES

Image
  KURULUS OSMAN LAST EPISODE 164 URDU SUBTITLES   Kuruluş Osman Season 5 Finale (Episode 164): A Summary Kuruluş Osman Episode 164 (Bolum 164) marks the culmination of a season filled with thrilling battles, political maneuvering, and personal struggles. This episode delivers a satisfying conclusion while setting the stage for even more captivating events in the future. atOptions = { 'key' : 'f9a9ac3e659be75b76709a3b32c888e7', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} };     A Daring Plan and Constantine's Downfall The episode picks up where the previous one left off, with Osman Bey determined to bring down Constantine. Through a cunning strategy, Osman manages to lure Constantine into a trap, leaving the Byzantine leader with no escape. Witness the epic showdown between these two formidable figures and discover the fate that  A Celebration of Love and a New Beginning The episode also off...

Popular posts from this blog

NDMA National Monsoon Contingency weather ☁️ 🌡️ Plan 2024

قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق

این ڈی ایم اے نیشنل مون سون موسم پلان 2024