قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق
All kids are fond of best stories. The available stories are baby stories,kahaniyan in Urdu.This site also provides Islamic moral stories in urdu.promote reading in kids this.Bloging tips and tricks YouTube tips and tricks latest Indian movie correct meaning of Article in Urdu is مضمون, and in roman we write it Mazmoon.Article is an noun according to parts of speech.Islamic Pictures Blog · Tagged with Urdu Islamic Stories · Khana Kaaba Ki Tareekh · Hazrat Musa (A.S) and Urdu story islamic.com
فلسطین میں جہاں اسرائیلی حکومت اور فوج کی جانب سے انسانیت سوز قدم اٹھائے جا رہے ہیں وہیں اب امریکی خاتون بھی اسی حوالے سے وائرل ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو فلسطین بچے کو مارنے
کی کوشش کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، امریکی سوشل میڈیا پر
خاتون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک پول
میں فلسطینی نژاد امریکی بچے کو پول میں ڈبونے کی
کوشش کرنا امریکی خاتون الزبتھ والف کو مہنگا پڑ گیا ہے
42 سالہ خاتون الزبتھ مبینہ طور پر باحجاب خاتون کے
پاس پہنچی جہاں انہوں نے باحجاب خاتون سے پوچھا کہ
کیا 6 سالہ بچہ اور 3 سالہ بچی ان کے بچے ہیں یا نہیں
اور
پھر نسل پرستانہ جملے کسے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے 6 سالہ بچے
کو پکڑ کر ڈوبانے کی کوشش کی، جس پر بچہ اپنے آپ کو
چھڑانے میں کامیاب ہو گیا۔ جس کے بعد خاتون نے 3 سالہ
بچی کو ڈوبانے کی کوشش کی۔
اس واقعے کے بعد خاتون کے خلاف سوشل میڈیا سمیت
قومی حلقوں میں بھی بازگشت ہوئی تھی، جبکہ صدر
جوبائڈن کی جانب سے بھی ردعمل میں کہنا تھا کہ کسی
بھی بچے پر پُرتشدد حملہ نہیں ہونا چاہیے، جبکہ ان کا کہنا نا
تھا کہ اس واقعے پر ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔
صدر کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس واقعے پر شدید پریشان
ہیں، کہ ایک 3 سالہ بچے کو پڑوس میں موجود پول میں
ڈوبانے کی کوشش کی گئی۔
واضح رہے الزبتھ والف پر بچے کو مارنے کی کوشش میں
قتل کی دفعات کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے
![]() | |
| امریکی خاتون کی فلسطینی بچے سے نفرت کی انتہا، انجام پر سوشل میڈیا صارفین خوش | امریکی خاتون کی فلسطینی بچے سے نفرت کی انتہا، انجام پر سوشل میڈیا صارفین خوش |
Comments
Post a Comment